Featured Posts Slider

Tuesday, December 15, 2015

بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ۔۔پاکستان نے فیصلہ سنا دیا
بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے میں کوئی قباحت نظرنہیں آتی،سرتاج عزیز
مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے کہاہے کہ بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے میں کوئی قباحت نظرنہیں آتی ۔
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں کافی ٹیمیں ہیں،یہ آئی سی سی کے زیراہتمام ایونٹ ہے، دوطرفہ سیریزالگ معاملہ ہے ،بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے میں کوئی قباحت نظرنہیں 
آتی


0 comments:

Post a Comment