Featured Posts Slider

  • This is Slide 1 Title

    This is slide 1 description. Go to Edit HTML and replace these sentences with your own words. This is a Blogger template by Lasantha - PremiumBloggerTemplates.com...

  • This is Slide 2 Title

    This is slide 2 description. Go to Edit HTML and replace these sentences with your own words. This is a Blogger template by Lasantha - PremiumBloggerTemplates.com...

  • This is Slide 3 Title

    This is slide 3 description. Go to Edit HTML and replace these sentences with your own words. This is a Blogger template by Lasantha - PremiumBloggerTemplates.com...

Thursday, March 31, 2016

West Indies qulify for final 





Darren_Sammy

Muhammad Hafeez 

Tuesday, March 29, 2016

Shoaib-Akhtar-Bowling-In-The-Test1

Monday, March 28, 2016

لاہور: چیئرمین کرکٹ بورڈ نے ’’کرسی چھوڑنے‘‘ سے انکار کر دیا، شہریار خان کا کہنا ہے کہ مستعفی ہونے کاکوئی ارادہ نہیں، ہیڈ کوچ وقاریونس کی رپورٹ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو بھجوادی ہے، کمیٹی کی سفارشات پر ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھی شرمناک شکستوں کی ذمہ داری قبول کرنے کوکوئی بھی تیار نظر نہیں آتا، کوچ اور کپتان نے بھارت میں عہدے چھوڑنے کے اشارے دیے تھے، بعد میں یوٹرن لیتے ہوئے بیانات دیے کہ اس حوالے سے وہ فیصلہ اپنے عوام کے سامنے کریں گے۔
اب شہریارخان نے بھی واضح کر دیا کہ وہ چیئرمین کا عہدہ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔گذشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت میںکرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ چھوڑنے سے انکار کر دیا،انھوں نے کہا کہ کوچ وقاریونس کی رپورٹ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو بھجوا دی ہے، کمیٹی کی سفارشات پر ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، ہ ذرائع کے مطابق کوچ نے سلیکشن کمیٹی، کپتان اور کھلاڑیوں کو شکست کا ذمہ دارٹھہرایا ہے، البتہ چیئرمین نے اس حوالے سے اظہار خیال نہیں کیا۔
انھوں نے کہا کہ تحقیقاتی کمیٹی اپنا کام کر رہی ہے،ایشیا کپ کے ساتھ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جب تک کمیٹی کی رپورٹ نہیں مل جاتی کوئی ایکشن لینا مناسب نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ شہریارخان اور نجم سیٹھی کے دور میں ہی قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ2015میں پہلے راؤنڈ تک محدود رہی تھی، بنگلہ دیش میں اسے پہلی بار کلین سوئپ کی ہزیمت برداشت کرنا پڑی، انگلینڈ نے سیریز میں ہرایا،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں رینکنگ پوزیشن نمبر 8 ہو چکی مگر کوئی بھی اس زوال کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔

Ahmad Shahzad 



Eoin-Morgan

Shahid Afridi 

Ahmad Shahzad new Selfie 

Muhammad Amir

shahid Afridi Cover photo

Saturday, March 26, 2016

Shahid Afridi 

Friday, March 25, 2016

Steve-Smith

Wahab Riaz & Shane Watson 

Bangladash team 



AFG team Squad in WT20

Monday, March 21, 2016

Logo of WT20 2016

All-time-Fastest-Bowlers-in-Cricket-History

Saturday, March 19, 2016

Azhar Ali

#PAKvIND 

Friday, March 18, 2016

INDIA team in #WT20 2016















SOUTH AFRICA team in #WT20 2016